آوا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آمد، ورود، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ہے جیسے آواجائی۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - آمد، ورود، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ہے جیسے آواجائی۔ آوا جاوی آواگمن coming approach